News

ضلع مردان میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا خواتین کیڈٹ کالج کا قیام بھی صوبائی بجٹ مالی سال 17-2016 میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مردان کیلئے اِربوں روپے کے نئے منصوبے شامل ہیں۔ چئیرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی