News

ضلع ناظم اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے سے باز آئیں۔ اور سرکاری افسران کو بے جا تنگ نہ کریں۔ وہ دور گزر گیا جب سرکاری افسران عوامی نیشنل پارٹی کے غُنڈے حکمرانوں کیساتھ منشیوں اور پولیس آفسران سیکورٹی گارڈز بن کے گھومتے تھے۔ چئیرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی