News

چئیرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی کے فنڈز سے علاقہ شاہ بیگ میں ٹرانسفارمر اور پولز کی تنصیب ، پارٹی تنظیم اور علاقہ عمائدین کا افتخار علی مشوانی کا اظہار تشکر