News

وفاقی بجٹ غریب عوام کو دھوکہ اور اور انکے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کا بوجھ ملک میں مہنگائی کی نئی لہر لائے گا۔ بجٹ میں غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ایم پی اے افتخار مشوانی