news

ضلعی ترقیاتی و مشاورتی کمیٹی کا اجلاس، اجلاس زیر صدارت ضلعی ترقیاتی و مشاورتی کمیٹی افتخار علی مشوانی منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم پی ایز ذاہد خان درانی، عبیداللہ خان مایار، جمشید خان مہمند اور ضلعی افسران نے شرکت کی۔کمیٹی کے چئیرمین افتخار علی مشوانی نے ضلع مردان کیلئے مختلف منصوبوں کے مد میں 5 کروڑ 40 لاکھ روپے کی منظوری دیدی ۔