سابقہ ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان موجودہ رُکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی آج ایف۔ ایم 92.6 ریڈیو پر عوامی مسائل سے اگاہی اور عوامی تجاویز/شکایات رات 8 سے 10 بجے تک لائیو سُنے گے۔ ہوسٹ : علی خان رابطہ نمبر: 0937-9230611