ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں حلقہ پی۔کے 54 کے سینئر پارٹی ورکران کا تنظیمی، بلدیاتی اور انٹراپارٹی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس۔ حلقہ میں وارڈ اور یونین کونسل حد تک تنظموں کو مُتحد کرنے کیلئے ٹاسک فورس کا قیام، تمام وینگز کے ورکروں کو سات

ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں حلقہ پی۔کے 54 کے سینئر پارٹی ورکران کا تنظیمی، بلدیاتی اور انٹراپارٹی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس۔ حلقہ میں وارڈ اور یونین کونسل حد تک تنظموں کو مُتحد کرنے کیلئے ٹاسک فورس کا قیام، تمام وینگز کے ورکروں کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم۔ رُکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی میں اندرونی اختلافات کے حاتمے پر بھی زور دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور قائد عمران خان کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے پر تفصیلی گُفتگو۔