تحت بھائی ۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی اور ناظم اعلی ضلع مردان اختشام خان کا گرینڈپروفیشنل لائرز الائینس الیکشن بارے تحت بھائی بار روم میں مُنعقد کیئے گئے تقریب میں بطور مہمان حصوصی شرکت۔ الیکشن کے حوالے سے مُقررین کا تقریب سے حطاب۔