تحت بھائی۔ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی گرینڈڈیموکریٹک لائرز الائنس کو مُبارکباد دینے ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی تحت بھائی بار روم پہنچ گئے۔ قمر زمان خان ایڈوکیٹ ایک مرتبہ پھر صدر مُنتخب۔ نو مُنتخب صدر قمر زمان ایڈوکیٹ نے ا

تحت بھائی۔ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی گرینڈڈیموکریٹک لائرز الائنس کو مُبارکباد دینے ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی تحت بھائی بار روم پہنچ گئے۔ قمر زمان خان ایڈوکیٹ ایک مرتبہ پھر صدر مُنتخب۔ نو مُنتخب صدر قمر زمان ایڈوکیٹ نے ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کو ایک یادگاری شیلڈبھی پیش کی۔