پی۔کے 54 یونین کونسل گوجرگڑھی: ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے تنظیم نوجوانان ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے آج گورنمنٹ پرائمری سکول آفسر آباد گوجرگڑھی میں غریب اور یتیم بچوں میں سکول کاپیاں , پین، پینسل وغیرہ تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایس۔ڈی۔او تحت بھ

پی۔کے 54 یونین کونسل گوجرگڑھی: ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے تنظیم نوجوانان ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے آج گورنمنٹ پرائمری سکول آفسر آباد گوجرگڑھی میں غریب اور یتیم بچوں میں سکول کاپیاں , پین، پینسل وغیرہ تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایس۔ڈی۔او تحت بھائی سرکل زُبیرخان , ڈسٹرکٹ ممبر سعید خان اساتذہ کرام، علاقے کے معززین اور یوتھ فلاحی تنظیموں کے ارکان نے بھی شرکت کی۔ افتخارعلی مشوانی کا ان بچوں کی تعلیمی اخراجات پورا کرنے پر تنظیم نوجوانان آرگنائزیشن کے انتظامیہ اور ان سب احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کار خیر میں تنظیم کی مدد کی ہیں