پاکستان تحریک انصاف یو۔سی دامن کوہ کے سینئر ورکران کے درمیان راضی نامہ کے تقریب میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی شرکت۔ اس موقع پر ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی نے ورکران کو مُخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہیمیں اپنے اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا اپنا کردار اد

پاکستان تحریک انصاف یو۔سی دامن کوہ کے سینئر ورکران کے درمیان راضی نامہ کے تقریب میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی شرکت۔ اس موقع پر ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی نے ورکران کو مُخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہیمیں اپنے اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، فرسودہ روایات اور آپس کی رنجشیں بھلا کر اجتماعی کام پر توجہ دینی ہوگی۔