پی۔کے 54 یونین کونسل پٹ بابا: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا کالج کالونی میں پی۔ٹی۔آئی یوتھ کونسلر اسحاق خان کے رہائشگاہ آمد۔ پی۔ٹی۔آئی سابقہ یو۔سی صدر فیصل انور، جنرل کونسلر عرفان سمیت ورکران سے مُلاقاتیں

پی۔کے 54 یونین کونسل پٹ بابا:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا کالج کالونی میں پی۔ٹی۔آئی یوتھ کونسلر اسحاق خان کے رہائشگاہ آمد۔ پی۔ٹی۔آئی سابقہ یو۔سی صدر فیصل انور، جنرل کونسلر عرفان سمیت ورکران سے مُلاقاتیں