مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ ایحوکیشن آفیسر (فیمیل) صوفیہ تبسم اور اے۔ڈی۔او p&d سیداکرام سے پختونخواہ ہاوس میں حلقہ کے مُختلف سکولز کے مسائل بارے بات چیت۔ اضافی کمرے ، گروپ لیٹرین ، پلے ایریا اور باونڈری وال جیسے مسائل کو فوری طور

مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ ایحوکیشن آفیسر (فیمیل) صوفیہ تبسم اور اے۔ڈی۔او p&d سیداکرام سے پختونخواہ ہاوس میں حلقہ کے مُختلف سکولز کے مسائل بارے بات چیت۔ اضافی کمرے ، گروپ لیٹرین ، پلے ایریا اور باونڈری وال جیسے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ھدایت۔