مردان۔ رُکن خیبر پختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ انچارج پاکستان بیت المال مہرعباس جعفری سے پختونخواہ ہاوس مردان میں مُلاقات۔ حلقہ سے مُتعلق زیر التوا معذور افراد ، بیوہ ، نادار طلباء کیلئے سکالرشپ اور غریب افراد کے امدادی چیک بارے بات چیت۔ یون

مردان۔ رُکن خیبر پختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ انچارج پاکستان بیت المال مہرعباس جعفری سے پختونخواہ ہاوس مردان میں مُلاقات۔ حلقہ سے مُتعلق زیر التوا معذور افراد ، بیوہ ، نادار طلباء کیلئے سکالرشپ اور غریب افراد کے امدادی چیک بارے بات چیت۔ یونین کونسل گوجرگڑھی سے بیتُ المال کیلئے فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم اور یو۔سی نرئی سے شیرشاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔