مردان۔ ممبرخیبرپختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ضلعی سپورٹس آفیسر کاشف فرخان سے پختونخواہ ہاوس مردان میں حلقہ میں نئے گراونڈز اور کھیلوں کی سرگرمیوں سے مُتعلق اہم مُلاقات۔