تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اسرامہمند کے رہائشگاہ آمد۔ مُلاقات میں علاقہ میں سکولوں کی کمی پورا کرنے اور تعلیم کے فروغ کی عرض سے اسرار مہمند کا 2 کنال اراضی سکول کیلئے وقف کرنے کا اعلان۔ افتخارعلی مشوانی نے سائیٹ کا دورہ کیا اور اسرا

تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اسرامہمند کے رہائشگاہ آمد۔ مُلاقات میں علاقہ میں سکولوں کی کمی پورا کرنے اور تعلیم کے فروغ کی عرض سے اسرار مہمند کا 2 کنال اراضی سکول کیلئے وقف کرنے کا اعلان۔ افتخارعلی مشوانی نے سائیٹ کا دورہ کیا اور اسرار مہمند کو اراضی تعلیم کیلئے وقف کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔