پشاور۔ منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ خیبرپختونخواہ مُخب اللہ خان سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی اُنکے دفتر میں مُلاقات۔ ضلعمردان میں لائیوسٹاک کو وسعت دینے اور مزید فعال بنانے پر بات چیت۔