پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے ایک وفد کی سینئر وزیر برائے کھیل، سیاحت و ثقافت عاطف خان سے مُلاقات۔ تنظیمی امور اور ڈاکٹرز کو درپیش مسائل پر گُفتگو۔