مردان۔ تنظیم اتخاد نوجوانان ویلفیئر آرگنائزیشن گوجرگڑھی کی طرف سے ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کو پختونخواہ ہاوس مردان میں اعزازی شیلڈ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر تنظیم کے نمائیندے اور سماجی شخصیت اسرار مہمند بھی موجود تھے۔