TAKHAT BHAI

تحت بھائی۔ امپرومنٹ اف کینال پیٹرولنگ تحت بھائی بائی پاس روڈ کا افتتاح بدست افتخارعلی مشوانی تخمینہ لاگت تقریبا 9 کروڑ روپے۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کارکُنان ، بلدیاتی نمائیندگان اور سماجی شحصیات کی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں افتخارعلی مشوانی ن

تحت بھائی۔ امپرومنٹ اف کینال پیٹرولنگ تحت بھائی بائی پاس روڈ کا افتتاح بدست افتخارعلی مشوانی تخمینہ لاگت تقریبا 9 کروڑ روپے۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کارکُنان ، بلدیاتی نمائیندگان اور سماجی شحصیات کی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں افتخارعلی مشوانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر لوگوں کا اعتماد اور بھی بڑھا ہے۔

تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا تحت بھائی کے عوام کیلئے پہلی جدید طرز پر بلڈنگز ، گھروں کے نقشہ جات بنانے والے ادراہ وصال صافی پلاٹو پرنٹرز کا افتتاح۔ افتتاخی تقریب میں ڈسٹرکٹ ناظم اعلی اختشام خان ایڈوکیٹ تحت بھائی تاجربرادری سے تعلق رکھ

تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا تحت بھائی کے عوام کیلئے پہلی جدید طرز پر بلڈنگز ، گھروں کے نقشہ جات بنانے والے ادراہ وصال صافی پلاٹو پرنٹرز کا افتتاح۔ افتتاخی تقریب میں ڈسٹرکٹ ناظم اعلی اختشام خان ایڈوکیٹ تحت بھائی تاجربرادری سے تعلق رکھنے والے افراد ، میڈیا کے نمائیندوں، بلدیاتی نمائیندوں کے کثیر تعداد میں شرکت۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی نے انجینئر شمشاد خان کے اس اقدام پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا اور علاقہ کیلئے خوش آئیند قراردیا۔

تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا فضل آباد ماڈل سکول میں تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان حصوصی شرکت۔

تحت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا فضل آباد ماڈل سکول میں تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان حصوصی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی نے کہا کہ تعلیم کے فروغ میں پرائیوٹ سکولوں کی کارکردگی سے نمایاں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیم پر حصوصی توجہ دیں رہی ہیں۔ اُنہوں نے فضل آباد ماڈل سکول کے پرنپسل کو مردان گرلز کیڈٹ کا لج میں فضل آباد ماڈل سکول سے 2 طالبات کو داخلہ ملنے پر مُبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائیندگان اور ورکران کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔