اسلام آباد۔ ‏گیس منصوبے کے حوالے سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی وزیرمملکت علی محمد خان کے دفتر میں جی ایم سوئی گیس مالاکنڈ ریجن تاج علی خٹک سے مُلاقات۔

اسلام آباد۔ ‏گیس منصوبے کے حوالے سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی وزیرمملکت علی محمد خان کے دفتر میں جی ایم سوئی گیس مالاکنڈ ریجن تاج علی خٹک سے مُلاقات۔ مُلاقات میں یونین کونسل جہانگیراباد کیلئے 16 کلومیٹر ، گوجرگڑھی کیلئے 8 کلومیٹر، کوٹ جونگڑہ کیلئے 13 کلومیٹر پائپ لائن کی منظوری۔ نئے سکیم کیلئے1.PC بنایا جائےگا۔ اور جنوری کے پہلے ہفتہ میں ٹینڈر کیا جائیگا۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کا پی۔کے 54 کے گھرگھر تک گیس کی فراہمی کا عزم۔ اس موقع پر ایم۔پی۔اے عبدالسلام افرید بھی موجود تھے۔