پی۔کے 54 یونین کونسل نرئی: ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ کونسلر سعید خان کی رہائشگاہ آمد۔ ڈسٹرکٹ ممبر داد خان خلجی ، تحصیل کونسلر قاضی مُستقل شاہ ، عبدالرزاق، مُنیر خان اور میاں مکمل شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے

پی۔کے 54 یونین کونسل نرئی:
ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ کونسلر سعید خان کی رہائشگاہ آمد۔ ڈسٹرکٹ ممبر داد خان خلجی ، تحصیل کونسلر قاضی مُستقل شاہ ، عبدالرزاق، مُنیر خان اور میاں مکمل شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے