مردان۔ پختونخواہ ہاوس مردان میں تحصیل تحت بھائی کے تمام یونین کونسل کے پٹواریان کی ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کے ساتھ مُلاقات

مردان۔ پختونخواہ ہاوس مردان میں تحصیل تحت بھائی کے تمام یونین کونسل کے پٹواریان کی ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کے ساتھ مُلاقات۔ مُلاقات میں سرکاری اراضی کو قبضہ گروپ اور قبضہ مافیاسے واگزار کرانے کیلئے ہر یونین کونسل میں اراضی کی نشاندہی کی گئی بہت جلد ان سرکاری اراضی کو عوام کے بہتر مفاد میں لایاجائےگا۔ اس سرکاری اراضی پر سکول، کالجز، سپورٹس گراونڈ، دستکاری سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت بنائے جائینگے۔