یی۔کے 54 یونین کونسل نرئی: رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کا انور اللہ کے رہائشگاہ آمد۔ جنرل الیکشن 2018 میں بھر پور سپورٹ پر اُنکے سارے خاندان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سعید خان ، تحصیل کونسلر مُستقل شاہ اور سابقہ یو۔سی صدر شیر

یی۔کے 54 یونین کونسل نرئی:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کا انور اللہ کے رہائشگاہ آمد۔ جنرل الیکشن 2018 میں بھر پور سپورٹ پر اُنکے سارے خاندان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سعید خان ، تحصیل کونسلر مُستقل شاہ اور سابقہ یو۔سی صدر شیرشاہ اور مُنیر خان بھی موجود تھے