مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی سے پی۔کے 49 کاٹلنگ سے سرتاج خان کی سربراہی میں ایک وفد کی پختونخواہ ہاوس میں مُلاقات۔ مُلاقات میں پارٹی سے مُتعلق امور اور علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی۔