مردان، صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان ، ضلعی صدر افتخار علی مشوانی اور ایم این اے علی محمد خان ، ایم پی اے عبید اللہ خان مایار تخت بھائی پریس کلب میں ایم پی اے جمشید مہمند کے غنڈہ گردی کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔ 29/12/2016

iftikhar ali mashwani