پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا بارک آباد میں محمدعلی کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز، اختشام ایڈوکیٹ ، صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا بارک آباد میں محمدعلی کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز، اختشام ایڈوکیٹ ، صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ شمس القیوم بھی موجود تھے۔ اہل علاقہ کا پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل امیدوار پر اعتماد کا اظہار