پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اتخاد کالونی میں حاجی فضل رحمان کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر اختشام خان ایڈوکیٹ ،صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اتخاد کالونی میں حاجی فضل رحمان کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر اختشام خان ایڈوکیٹ ،صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ شمس القیوم بھی موجود تھے۔ اہل علاقہ کا پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل امیدوار پر اعتماد کا اظہار