MEETING WITH CM

وزیراعلیٰ خیبرٌختونخواہ پرویز خان خٹک صوبائی انجمن تاجران وزیرستان ٹمبر اینڈ سٹیل ٹریڈر ایسوی ایشن خیبرپختونخواہ کے نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں، افتخار علی مشوانی ایم پی اے بھی اس موقع پر موجود ہے