meeting

چئیرمین ڈیڈک مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی حلقہ پی کے 29 کے دورے کے موقع پر یونین کونسل ساولڈھیر میں سابقہ ضلعی اُمیدوار سہیل خان کیساتھ ساولڈھیر میں پارٹی امور کے حوالے سے محو گفتگو ہے، ضلعی ترجمان محمد خطاب بادشاہ بھی اس موقع پر موجود ہیں۔