meeting

پشاور، رُکن صوبائی اسمبلی یاسین خلیل قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ چئیرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔