meeting

چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی کاٹلنگ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر تحصیل کاٹلنگ کے سنئیر صحافی ایوب خان ایوب اور دیگر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔