meeting

چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی اپنے دفتر میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو مردان کے ایس ڈی او ، ایس ڈی او اور دیگر کیساتھ پی کے 6 میں زیر تعمیر نئے سکولوں اور رشکئی سے جلالہ تک بائی پاس بارے بات چیت کررہے ہیں۔