meeting

صحتب سہولت پروگرام ضلع مردان کا عملہ صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی، صوبائی وزیر تعلیم و توانائی محمد عاطف خان، چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان افتخار علی مشوانی ایم پی ائ، ایم این اے مجاہد خان کو کارڈز کے تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ، اسسٹنٹ کمشنر خان محمد ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ایم ایس ڈی ایچ کیو، چیف ایکزیکٹیو ایم ایم ایس اور دیگر بھی اس موقع پر موجود ہیں۔