meeting

چئیرمین ڈیڈک مردان / ایم پی اے افتخار علی مشوانی کا حلقہ #PK30 کے یونین کونسل کٹہ خٹک سے پی ٹی آئی کے رُکن تحصیل کونسل مردان آصف خان سے ملاقات۔ پارٹی امور پر تبادلہ خیال