Meeting

لیبر ونگ ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری لطیف خان نے ضلعی صدر ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے مشاورت سے اسفندیار مہمند کو ضلعی سیکرٹری اطلاعات لیبر ونگ ضلع مردان مقرر کردیا۔ نو منتخب ضلعی سیکرٹری اطلاعات اسفندیار مہمند ضلعی صدر پی ٹی آئی ایم پی اے افتخار علی مشوانی ، ضلعی صدر لیبر ونگ مردان سجاد انور لالا جی ، ضلعی جنرل سیکرٹری لیبر ونگ لطیف خان سے تقرری کا نوٹیفیکیشن وصول کررہے ہیں۔