meeting

یونین کونسل جہانگیر آباد کلپانی جھنڈئی میں تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں اور افتخار علی مشوانی کے درمیان ناراضگیاں ختم ، تحریک انصاف اور اپنے قائد عمران خان کیلئے حفیظ اُتمانخیل ، ممبر محمد ، خان زیب ، طاہر ، امیر باچا ، عزیز اللہ ، لقمان ، ریاض محمد ، فضل واحد ، نیاز امین ، امجد، اسماعیل ، اسحاق ، مجمد رشید ، رحمان گل ، شیخ حسین اور دیگر نے تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار افتخار علی مشوانی کو سپورٹ کرنے کا عزم کیا۔