meeting

تخت بھائی : یونین کونسل جہانگیر آباد سے سابقہ تحصیل کونسلر اُمیدوار جمشید خان ایڈوکیٹ کا تحریک انصاف کے اُمیدوار افتخار علی مشوانی کی حمایت کا اعلان ،