meeting

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل نرئی کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف تاج اور نذیر محمد صافی کا تحریک انصاف میں شمولیت ، تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار افتخار مشوانی نے انہیں پارٹی ٹوپیاں پہنائے اور شمولیت پر مبارکباد پیش کیا۔