کارنر میٹنگ

جی نہیں یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ حلقہ #PK54 کے اُمیدوار افتخار علی مشوانی کے صرف اپنے محلـے کا کارنر میٹنگ ہے، جو کہ محلے والوں کی طرف سے انتخابی کمپین کے حوالے سے منعقد کیا گیا ہے۔