اجلاس

تمام سیاسی جماعتوں اور علاقہ مشران پر مشتمل گرینڈ جرگہ گوجر گڑھی کا ایک اہم اجلاس آج بروز جمعہ دوپہر 2 بجے بہجرہ صوبائی رہنماء جمعیت علماء اسلام (ف) کشور خان گوجر گڑھی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ کہ جرگہ ممبران اور ورثاء مقتولہ اصماء پولیس تفشیش سے مکمل طور پر مطمعین ہے۔ جرگہ ممبران کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر پ... See more