پی۔کے 54 یونین کونسل نرئی: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور رُکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی کی ناظم نعیم باچہ کی رہائشگاہ آمد ورکروں سے مُلاقات ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال

پی۔کے 54 یونین کونسل نرئی:
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور رُکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی کی ناظم نعیم باچہ کی رہائشگاہ آمد ورکروں سے مُلاقات ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال