تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی تحصیل میونسپل کمیٹی تخت بھائی میں مُنعقد کیئے گئے ایک میٹنگ میں شرکت

تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی تحصیل میونسپل کمیٹی تخت بھائی میں مُنعقد کیئے گئے ایک میٹنگ میں شرکت ۔ میٹنگ میں تخت بھائی کی حوبصورتی ، اثارقدیمہ کی طرف سیاحوں کو راغب کرنا اور اُن کو معیاری سھولیات فراہم کرنا اور دیگر ترقیاتی کام زیر بحث آئی۔ تحصیل ناظم حاجی معاذاللہ خان ، نائب ناظم جاوید خان ، ایکسئین TMA , کنسلٹنٹ اور تحصیل کونسلران صاحبان نے بھی میٹینگ میں شرکت کی۔