مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا پختونخواہ ہاوس مردان میں NRSP کے فوکل پرسن شیرزرین سے صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے مُلاقات۔ مُلاقات میں صحت کی سہولیات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے ضلع مردان جامع سروے کیا جارہا ہے۔ حلقہ پی۔کے 54 کے ہر یونین کونسل

مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا پختونخواہ ہاوس مردان میں NRSP کے فوکل پرسن شیرزرین سے صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے مُلاقات۔ مُلاقات میں صحت کی سہولیات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے ضلع مردان جامع سروے کیا جارہا ہے۔ حلقہ پی۔کے 54 کے ہر یونین کونسل میں سروے کے بعد حقداران کو صحت کارڈ مُہیا کیے جائینگے۔