مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان قاسم علی خان کی سربراہی محکمہ ایجوکیشن کے افسران کے ساتھ میٹینگ میں شرکت۔ سالک فاونڈیشن کی ایجوکیشن میں دلچسپی اور گراس روٹ لیول پر تعلیم کو عام کرنے میں محکمہ تعلیم کا دست راس بننے کا

مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان قاسم علی خان کی سربراہی محکمہ ایجوکیشن کے افسران کے ساتھ میٹینگ میں شرکت۔ سالک فاونڈیشن کی ایجوکیشن میں دلچسپی اور گراس روٹ لیول پر تعلیم کو عام کرنے میں محکمہ تعلیم کا دست راس بننے کا عزم۔