اسلام آباد: رُکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی کا سابق جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات، مُلاقات میں سیاسی ، تنظیمی اور دیگر اہم شعبوں پر تبادلہ خیال۔