مردان۔ پختونخواہ ہاوس مردان میں رُکن صوبائی اسمبلی کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسر کاشف فرخان سے مُلاقات۔

مردان۔ پختونخواہ ہاوس مردان میں رُکن صوبائی اسمبلی کا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسر کاشف فرخان سے مُلاقات۔ حلقہ میں پُرانے سپورٹس گراونڈز کی بحالی، نئے گراونڈز کی تعمیر تحت بھائی جمینزیم اور کھیلوں کی سرگرمیاں تیز کرنے کے حوالے سے بات چیت۔ اس کے علاوہ گراونڈز کے سروے جلد مکمل کرکے فیزیبیلٹی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ھدایت۔