مردان۔ حلقہ پی۔کے 54 صحت کارڈ اجراکیلئے سروے ٹیمیں مکمل۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے حلقہ پی۔کے 54 کے ہر یونین کونسل کیلئے سروے ٹیمیں تشکیل دے دی جو جلد سروے مکمل کرکے رپورٹ پیش کرےگی

مردان۔ حلقہ پی۔کے 54 صحت کارڈ اجراکیلئے سروے ٹیمیں مکمل۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے حلقہ پی۔کے 54 کے ہر یونین کونسل کیلئے سروے ٹیمیں تشکیل دے دی جو جلد سروے مکمل کرکے رپورٹ پیش کرےگی۔ صحت کارڈ میں خاندان کے ہر فرد پر سالانہ 30 ہزار روپے مُختلف بیمارویوں کے علاج پر حرچ ہونگے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبران سعید خان ، داد خان ، ڈاکٹر حفیظ الوہاب اور سابقہ یو۔سی صدر فیصل انور بھی موجود تھے۔