مردان۔ جی۔ایم سوئی گیس ملاکنڈ ریجن تاج علی خان خٹک سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی مُلاقات۔ مُلاقات میں حلقہ میں سوئی گیس سے مُتعلق پینڈنگ کیسسز، اور نئے سروے کے مطابق نئے کنکشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت۔