پی۔کے 53 بلدیاتی ضمنی انتخابات میں یونین کونسل ڈاگئی میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ اُمیدوار کی 228 ووٹ سے برتری۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی مُبارکباد دینے شاہ زیب خان کے رہشگاہ پہنچ گئے۔ کارکنوں کا جوش و خروش اور پارٹی نعرہ بازی۔